GHAG

حالیہ دہشت گردی کے اسباب پر ماہرین اور سیاسی رہنماؤں کی رائے

تمام اسٹیک ہولڈرز ایک پیج پر آکر اصلاحات پر توجہ دیں، عامر عبداللہ خیبر پختونخوا کو بدترین نوعیت کے بیڈ گورننس کا سامنا ہے، امجدآفریدی حملوں میں شدت افغانستان کے حالات اور پراکسیز کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر اختر علی شاہ دوسروں کی بجائے جنرل عاصم منیر کا وژن واضح اور جارحانہ ہے، شیراز پراچہ پشاور […]

پشین اور ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج گرفتار، دو ہلاک

پانچ خوارج کو پشین میں کامیاب آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، آئی ایس پی آر ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر کوئٹہ (غگ رپورٹ) بلوچستان کے دو اضلاع میں ژوب […]

بی ایل اے کا بلیم گیم اور بلوچستان کے پشتون

کالعدم تنظیم نے دکی واقعہ ریاست پر ڈال دیا، پشتونوں کا وطن افغانستان ہے اور بلوچ غلام ہیں،بیان ریاست پشتونوں، بلوچوں کو لڑانا چاہتی ہے، بیانیہ ماہ رنگ وغیرہ نے مذکورہ حملے کی مذمت نہیں کی،اختر گلفام پشاور (غگ رپورٹ) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے بلیم گیم کھیلتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ دکی […]

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حساس معاملات اور جاری صورتحال

گزشتہ 36، 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دو تین اہم ایونٹس اور واقعات سامنے آئے جن پر ریاست، اہل سیاست اور میڈیا کو مستقبل کے امکانات اور خدشات دونوں کے تناظر میں سنجیدگی کے ساتھ سوچنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ وقت کا تقاضا یہ ہے کہ مزید کشیدگی، پروپیگنڈا گردی اور […]

ژوب میں ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب دہشت گرد عمر عرف عماری کو بھی جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر ہلاک دہشت گرد ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر حملے سمیت کئی کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر کہ دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار جمشید خان شہید ہوئے، آئی […]

ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت تین اہلکار شہید

کوئٹہ(غگ رپورٹ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت انسداد دہشتگردی فورس (اے ٹی ایف) کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہِ سلیازہ کے نزدیک ژوب سے مانی خواہ کے قریب پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے […]

چند ہزار سرمچاروں کو بلوچستان کے لیے خطرہ نہیں سمجھا جاسکتا، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

بلوچ مزاحمت کار چند مخصوص علاقوں تک محدود اور عوام کی حمایت سے محروم ہیں، سابق نگران وزیراعظم پشاور ( غگ رپورٹ ) سابق نگران وزیراعظم سینیٹر انواارلحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں کی حمایت اور طاقت ڈیڑھ کروڑ کی آبادی رکھنے والے بلوچستان کے محض دو تین ڈویژنز کے چند مخصوص علاقوں […]

کیچ، پنجگور اور ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کو کٹہرے میں لانے تک فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی، پاکستان کی سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ ہیں، آئی ایس پی آر کوئٹہ (غگ رپورٹ)  بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج […]

بندوق اٹھانے والے دہشت گرد ہیں، ان کا بندوست کریں گے، محسن نقوی

بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، کل وزیراعظم کوئٹہ میں موجود تھے، ان کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات ہوئی، وفاقی وزیرداخلہ کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال اسلام آباد (غگ رپورٹ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا ، اس کا بندوست کیا جائے گا۔ ایوان […]

بلوچستان کی صورتحال پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس اور خیبرپختونخوا

وزیر اعظم ، آرمی چیف ، وزیر داخلہ ، وزیر خارجہ سمیت وفاقی کابینہ کے متعدد وزراء نے کوئٹہ جاکر بلوچستان میں حال ہی میں ہونے والے دہشت گرد واقعات سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیتے ہوئے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں مشترکہ طور پر اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردوں اور […]