بنوں بکاخیل میں فورسز اور خوارج میں جھڑپ، 8 خوارج ہلاک

جھڑپ میں پاک فوج کے میجر سمیت تین اہلکار شہید ہوئے، آئی ایس پی آر پشاور ( غگ رپورٹ ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے شورش زدہ علاقے بکا خیل میں گزشتہ روز پہلے سے تاک میں بیٹھے خوارج نے سیکورٹی فورسز کے ایک گروپ پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے پاک فوج کے میجر عاطف […]
بدامنی کے اسباب پر غور کرنے کی ضرورت

تحریر: اے وسیم خٹک پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا میں بدامنی اور دہشتگردی کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے جس نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ملک میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور سیکیورٹی کے نام پر اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں مگر حالات بہتر ہونے […]
بنوں پولیس پر ایک اور حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 پولیس اہلکار شہید

پانچ برقعہ پوش دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا،رپورٹس رواں برس 15جولائی کو بھی بنوں میں ایسا ہی حملہ کیا گیا تھا پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے اہم شہر بنوں میں واقع ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹر پر گذشتہ روز پانچ برقعہ پوش دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کیا جس میں گیٹ پر تعینات […]
مدارس کے ایشو پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا موقف

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حالیہ پریس کانفرنس کے دوران مدارس کے حوالے سے جو اعداد و شمار پیش کیے وہ 2000 کی دہائی کے اوائل سے اس مسئلے کو اجاگر کرنے کا محض ایک اعادہ تھا جب مدارس کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوا اور نیشنل ایکشن پلان 2014 اور نظرثانی شدہ […]
بنوں حملے کی پلاننگ اور اس کے اہداف

تحریر : ہدایت اللہ گل خیبرپختونخوا کے روا یتی شہر بنو ں میں گذشتہ چند دنوں سے امن و امان کو جس منصو بے کے تحت تا راج کیا گیا، اسکی منصو بہ بندی کرنیوالوں نے بڑی با ریک بینی کیسا تھ تمام پہلو ؤ ں کو نظر میں رکھا ہوا تھا۔پے در پے کا […]
جتنے منہ اتنی باتیں

شمس مومند بنوں امن پاسون کے نام سے ہزاروں لوگ جمع ہوئے۔ لوگوں کا واحد مطالبہ خطے میں امن کا قیام ہے مگر ہمارے پشتونوں کی بدقسمتی دیکھئے کہ ہمارے امن کی شروعات بھی بد امنی سے ہو رہی ہے۔ اگرچہ اس بات کی باقاعدہ انکوائری اور غیر جانبدارانہ تفتیش کی ضرورت ہے کہ فائرنگ […]
اور جنگ جاری ہے

عقیل یوسفزئی ملک کو بہت پیچیدہ صورتحال اور ہمہ گیر چیلنجز کا سامنا ہے ۔ اگر ایک طرف عدلیہ کی ” یکطرفہ” فیصلوں کے باعث مختلف اہم ریاستی ادارے ٹکراؤ کی حالت میں ہیں تو دوسری جانب دہشتگری کے اقدامات میں فورسز کی مسلسل کارروائیوں کے باوجود کمی واقع نہیں ہورہی ۔ بلاشبہ پاکستان کے […]