انسدادِ دہشت گردی کے خلاف علاقائی اتحاد

پاکستان، ایران، چین، روس کے نئے بلاک کی تیاری تجویز چین نے پیش کی جس پر سب متفق ہوئے،مشترکہ لائحہ عمل کے علاوہ انٹیلی جنس شیئرنگ بھی پلان میں شامل، ذرائع پشاور (غگ رپورٹ) سیکورٹی اور سفارتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس پر مشتمل اہم ممالک کے درمیان مشترکہ […]
افغان دہشتگردی کی بین الاقوامی تصدیق

ہدایت اللہ گل پاکستانی حکومت، ریا ستی اداروں، دینی و مذہبی راہنماؤں اور مقامی لو گو ں کی بار بار تصدیق کے بعد بھی افغا نستا ن بضد تھا کہ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہو رہی۔ اس سلسلے میں پاکستان نے کئی مرتبہ بین القوامی فورمز پر بھی ثبو ت […]
دہشت گردی کے خلاف پاکستان،ایران، چین اور روس ایک پیج پر

نیویارک میں ہونے والے وزراء خارجہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ، ٹی ٹی پی ، مجید بریگیڈ اور دیگر کے خلاف ایکا افغان طالبان کا کالعدم ٹی ٹی پی کو پناہ نہ دینے کا دعویٰ مسترد پشاور (غگ رپورٹ) نیویارک میں پاکستان، چین، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے […]
دہشتگردی کے واقعات پر پینٹاگون، بیجنگ اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ردعمل

پشاور( غگ رپورٹ )بلوچستان میں گذشتہ روز دہشت گردی کے واقعات پر امریکی محکمہ دفاع، چینی وزارت خارجہ سمیت پاکستان کے وزیرخارجہ کا پالیسی بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا بیان: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان نے گزشتہ روز اپنی ایک بریفنگ میں خطے میں جاری دہشت گردی کو افغانستان کی […]