خیبرپختونخوا کے لوگ امن پسند اور پیارومحبت والے ہیں، فیصل کریم کنڈی

صوبے کے عوام انتہاپسندی کے خاتمے اور خطے میں امن و امان کی بحالی کیلئے متحد ہیں، گورنرخیبرپختونخوا دوست ممالک کے سفیروں کا یہ قابل قدر اقدام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام، پولیس، سیکیورٹی فورسز شہداء کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی مالم جبہ سوات دھماکہ کے شہید […]
سال 2024ء: خیبرپختونخوا میں 203 دہشت گرد ہلاک، 616 گرفتار

رواں سال خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 492 واقعات رپورٹ ہوئے 2024 کے دوران 228 پولیس اہلکار نشانہ بنے ہیں، رپورٹ جاری ہلاک اور گرفتار ہونے والوں میں 22 وہ کمانڈر اور حملہ آور بھی شامل ہیں جن کے سروں کی قیمت رکھی گئی تھی، سیکیورٹی رپورٹ پشاور (غگ رپورٹ) سال 2024 کے دوران جہاں خیبرپختونخوا […]
صوبائی وزیر میناخان آفریدی کی بدکلامی، نام نہاد اسمبلی اور مسلم لیگ ن کی خاموشی

صوبائی حکومت میں مزید دراڑیں، وزیراعلیٰ کی نگرانی کیلئے شاہ فرمان مشیر مقرر

مرکزی ترجمان رؤف حسن عہدے سے فارغ کردیے گئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مستقبل کل کے راولپنڈی جلسے سے مشروط اولپنڈی جلسہ صوبائی حکومت کے لیے آخری ایونٹ ثابت ہوسکتا ہے، ذرائع کا دعوی پشاور (غگ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت میں توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ […]
فسادی ٹولہ

عبدالبصیر قلندر خیبرپختونخوا کو اس وقت فسادی ٹولے کے سپرد کردیا گیا ہے۔ ضروری نہیں کہ آپ تعداد میں زیادہ ہوں اور بار بار یہ نعرہ لگائیں کہ خیبرپختونخوا میں اکثریت ہماری ہے، آپ کی اکثریت سر آنکھوں پر لیکن قوم کو ہجوم کی ضرورت نہیں، ‘د شمار سڑی پکار دی خو د کار سڑی […]
وفاقی وزیر امیر مقام کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید

صوبائی حکومت کے پاس صوبے میں امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کیلئے کوئی ویژن نہیں، انجنیئر امیرمقام صوبے میں دہشت گردی کی لہر کو بروقت نہ روکا گیا تو یہ لہر پورے ملک میں پھیل جائیگی، پشاور میں پریس کانفرنس پشاور (غگ رپورٹ) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن انجینئر امیر […]
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کے رویے پر شدید ردعمل

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی نے فارن خود چلانے کا اعلان کیسے کیا ؟ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نیشنل سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق وزیرخارجہ کا بیان قومی اسمبلی، سینٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر بریفنگ دی جائے،خصوصی انٹرویو پشاور (غگ رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]
عمران خان، بیرسٹرسیف اور جنرل فیض بدامنی کے ذمہ دار ہیں، ڈاکٹرعباداللہ خان

قومی مجرم دہشت گردوں کو واپس لے آئے ہیں، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کی حیثیت مولا جٹ کے کردار سے زیادہ کچھ نہیں،خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ خان نے صوبے کے سیکورٹی صورتحال کی ابتری کی ذمہ داری عمران خان، تحریک انصاف، اس کی صوبائی حکومت […]
آئین کا آرٹیکل 245 ،وزیر اعلیٰ کا بیان اور سیکورٹی صورتحال

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے اس بیان پر عسکری، صحافتی اور سیاسی حلقوں میں حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ عوام کی شکایات کے تناظر میں بعض علاقوں سے سیکورٹی چیک پوسٹیں ختم کررہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق فوج حکومت کی درخواست اور ریکوزیشن کے بغیر کسی […]
سال 2024ء: خیبرپختونخوا 337 اہلکار شہید، 616 زخمی، حملوں میں ڈی آئی خان سرفہرست

شہداء اور زخمیوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے 50 سے زائد افسران بھی شامل، رپورٹ گذشتہ سال کے دوران صوبے کے 13 اضلاع میں کارروائیاں ہوئیں، رپورٹ فتنہ الخوارج کے ساتھ نہ تو کوئی رعایت کی جائے گی اور نہ ہی ان کے ساتھ کوئی مذاکرات ہوں گے، ڈی جی آئی […]