حکومتی مشینری سیاست کے لیے استعمال کرنا زیادتی ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے حکومتی وسائل کا استعمال منفی نتائج دے گیا، گورنرخیبرپختونخوا صوبائی حکومت نااہل، کرپٹ اور غیر ذمہ دارانہ ہے،خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے پر ایک نااہل، کرپٹ اور غیر ذمے دارانہ حکومت مسلط ہے جو پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہ صرف بدامنی […]
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سرکاری پروٹوکول میں پشاور آمد

سابق وزیر اعظم کی اہلیہ سی ایم ہاؤس کی انیکسی میں ٹھیرایا گیا ہے، ذرائع مشعال یوسفزئی کو غیر معمولی اہمیت دینے پر پارٹی رہنماؤں کا اظہار حیرت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں بشری بی بی کی احتجاجی پلان کی تیاری کی ہدایت پشاور (غگ رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے […]
ریاست پاکستان کے خلاف نئی صف بندی، پی ٹی ایم کا جرگہ اور پابندی

کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے پی ٹی ایم کے جرگے کی حمایت، امراللہ صالح اور بعد دیگر بھی پی ٹی ایم کی حمایت میں سرگرم عمل متعدد اہم رہنماؤں کی دو گروپوں کی دعوت پر امریکہ روانگی افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے حالات پر اظہار تشویش پشاور (خصوصی رپورٹ) پاکستانی ریاست […]
صوبائی حکومت کی ترجیحات اور پارلیمانی روایات کی پامالی

گذشتہ تین روز سے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جاری رہا جس کا واحد مقصد پی ٹی آئی کی سیاسی جماعت اپنے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے اس بیان کو درست ثابت کرنا تھا کہ وہ 12 اضلاع سے ہوتا ہوا پشاور پہنچا۔ بدقسمتی سے صوبائی پارلیمانی جرگہ، جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلنے […]
خیبرپختونخوا میں جاری صورتحال پر سیاسی قائدین اور ماہرین کا اظہار تشویش

سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جائے، ڈاکٹر سید اختر علی شاہ جنوبی اضلاع ، قبائلی علاقوں کے حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے ہیں، پروفیسر محمد ابراہیم شنگھائی تعاون کانفرنس کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے ،کشیدگی ختم کی جائے، سابق سیکرٹری داخلہ صوبے میں حکومت نام کی کوئی […]
صوبے میں گورنر راج ایک آئینی آپشن ہے جس کا امکان بڑھتا جارہا ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر مزید خاموش نہیں رہا جاسکتا، خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقے غیر محفوظ ہوچکے ہیں، گورنرخیبرپختونخوا غیر ملکی سفارتکاروں کی سیکورٹی میں غفلت برتی گئی ہے، گورنرخیبرپختونخوا مولانا کو برے القابات سے پکارنے والے ان کے پیچھے نمازیں پڑھ رہے ہیں، گورنرخیبرپختونخوا کا خصوصی انٹرویو پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم […]
وفاقی وزیر امیر مقام کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید

صوبائی حکومت کے پاس صوبے میں امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کیلئے کوئی ویژن نہیں، انجنیئر امیرمقام صوبے میں دہشت گردی کی لہر کو بروقت نہ روکا گیا تو یہ لہر پورے ملک میں پھیل جائیگی، پشاور میں پریس کانفرنس پشاور (غگ رپورٹ) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن انجینئر امیر […]
لاہور جلسہ، خیبرپختونخوا کے وسائل کا استعمال

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گذشتہ روز لاہور میں اجازت ملنے کے بعد کاہنہ روڈ کے کنارے مویشی منڈی میں جلسہ کیا گیا۔ اس بات سے قطع نظر کہ جلسہ میں کتنے لوگوں نے شرکت کی، وزیراعلی خیبرپختونخوا کیوں وقت پر نہ پہنچ سکیں یا کسی اور لیڈر نے کیا کہا۔ بات یہاں 1000ارب سے […]
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کے رویے پر شدید ردعمل

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی نے فارن خود چلانے کا اعلان کیسے کیا ؟ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نیشنل سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق وزیرخارجہ کا بیان قومی اسمبلی، سینٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر بریفنگ دی جائے،خصوصی انٹرویو پشاور (غگ رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]
علی امین گنڈاپور کی ایک اور کارستانی اور سیاسی و ریاستی ردعمل

خیبرپختونخوا کے مہم جو وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک اور شوشہ چھوڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ صوبے میں امن لانے کے لیے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کریں گے اور یہ کہ وفاقی حکومت اور دیگر ادارے خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر قابو پانے میں دلچسپی نہیں لیتے۔اس سلسلے میں گزشتہ روز […]