لاہور جلسہ، خیبرپختونخوا کے وسائل کا استعمال

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گذشتہ روز لاہور میں اجازت ملنے کے بعد کاہنہ روڈ کے کنارے مویشی منڈی میں جلسہ کیا گیا۔ اس بات سے قطع نظر کہ جلسہ میں کتنے لوگوں نے شرکت کی، وزیراعلی خیبرپختونخوا کیوں وقت پر نہ پہنچ سکیں یا کسی اور لیڈر نے کیا کہا۔ بات یہاں 1000ارب سے […]
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کے رویے پر شدید ردعمل

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی نے فارن خود چلانے کا اعلان کیسے کیا ؟ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نیشنل سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق وزیرخارجہ کا بیان قومی اسمبلی، سینٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر بریفنگ دی جائے،خصوصی انٹرویو پشاور (غگ رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]
علی امین گنڈاپور کی ایک اور کارستانی اور سیاسی و ریاستی ردعمل

خیبرپختونخوا کے مہم جو وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک اور شوشہ چھوڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ صوبے میں امن لانے کے لیے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کریں گے اور یہ کہ وفاقی حکومت اور دیگر ادارے خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر قابو پانے میں دلچسپی نہیں لیتے۔اس سلسلے میں گزشتہ روز […]
تحریک انصاف کے رویے پر اپوزیشن جماعتوں کی شدید تنقید

وزیر اعلیٰ چیف ایگزیکٹیو کی بجائے مولاجٹ بنے ہوئے ہیں،اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی صوبے کو دہشت گردی کے علاوہ بیڈ گورننس کا سامنا ہے،ترجمان اے این پی وزیر اعلیٰ کا عہدہ ذمہ داری اور مثالی کردار کا متقاضی ہے، رہنما جے یو آئی افتخار مہمند پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے اپوزیشن لیڈر سمیت دو اہم […]
علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی تردید، اسلام آباد میں طویل ملاقات تھی جہاں جیمرز لگے تھے، پی ٹی آئی کا بیان

سرکاری حکام کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد(غگ رپورٹ) پی ٹی آئی قائدین کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری یا مبینہ طور پر ‘مسنگ’ کرنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری […]
بوکھلاہٹ، بارگیننگ کہ خوش فہمی

یہ بات کافی حد تک تشویشناک ہے کہ پی ٹی آئی اپنے جارحانہ انداز سیاست سے اس کے باوجود باز آتی دکھائی نہیں دیتی کہ گزشتہ ایک ڈیڑھ سال میں نہ صرف اس پارٹی نے بہت کچھ کھودیا ہے بلکہ اس کے بانی کو مختلف مقدمات میں رعایتیں ملنے کے ہوتے ہوئے بھی جیل میں […]
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات عروج پر

عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت پی ٹی آئی کو بوجوہ بدترین اندرونی اختلافات کا سامنا ہے جبکہ مرکزی قیادت اور بانی چیئرمین کی اہلیہ،ہمشیرہ کے درمیان بھی اہم ایشوز پر پیدا ہونے والے اختلافات قابو سے باہر ہوتے نظر آرہے ہیں۔ دوسری جانب ان اختلافات اور گروپ بندیوں نے صوبائی کابینہ اور حکومت کی […]
ممتازبیوروکریٹ اور سابق مشیر وزیراعظم ارباب شہزاد کا صوبائی حکومت پر عدم اعتماد

صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی ، قبائلی اضلاع کے حالات تشویشناک ہیں، خصوصی انٹرویو قبائلی علاقوں کی محرومیاں مزید بڑھ گئی ہیں اور جنوبی اضلاع بھی شدید قسم کے دہشت گرد حملوں کی زد میں آگئے ہیں، ارباب شہزاد پشاور ( غگ رپورٹ ) سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر […]
درپیش چیلنجز اور پختونخوا حکومت کی بیڈ گورننس

یہ بات قابل تشویش ہے کہ اگر ایک طرف خیبرپختونخوا کی حکومت وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سیاسی کشیدگی کے باعث پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کی پالیسی پر گامزن ہے تو دوسری جانب اس حکومت کو اندرونی اختلافات اور گروپ بندی کے علاوہ کرپشن کے شدید نوعیت کے الزامات کا بھی سامنا ہے ۔ عجیب بات […]
سیکورٹی چیلنجز پر گورنر کا اظہار تشویش

صوبائی وزیر شکیل خان نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور پر مختلف نوعیت کے سنگین الزامات لگاتے ہوئے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے جو کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے طریقہ کار کے مطابق منظور کرلیا ہے۔ گورنر کے مطابق اخلاقی طور پر شکیل خان نے جو الزامات لگائے ہیں اس […]