کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،7 خوارج ہلاک

پشاور(غگ رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے کرم میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سات خوارج ہلاک جبکہ پانچ زخمی کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردی گئیں اور انکے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ […]
فیض حمید سے تفتیش کے سلسلے میں مزید تین ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا

تینوں ریٹائرڈ افسران ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر کا بیان راولپنڈی(غگ رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لےلیا گیا اور افسران سمیت انکے ساتھیوں کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔ […]
جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ،6دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید

پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کالعدم […]
فوج کے احتسابی عمل پر سینئر تجزیہ کاروں کی آراء

جنرل ( ر ) فیض حمید کے خلاف کارروائی پی ٹی آئی کے لیے دھچکا ہے ، تجزیہ کار اس اقدام سے پاکستان تحریک انصاف اور اس کے بانی کو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دوٹوک پیغام مل گیا ہوگا، ڈاکٹر سیداخترعلی شاہ اس غیر معمولی فیصلہ سے پاکستان تحریک انصاف ایک طرح سے “یتیم” ہوگئی […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید فوج کی تحویل میں، کورٹ مارشل کا عمل شروع

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کیا گیا، آئی ایس پی آر فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی کئی خلاف ورزیاں ثابت ہوچکی ہیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی(غگ رپورٹ) پاک فوج نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی […]
خیبر، تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید، 4 خوارج ہلاک

شہید ہونیوالوں میں حوالدار انعام گل (میانوالی)، سپاہی محمد عمران (ٹانک) اور سپاہی الطاف خان (مردان) شامل تھے، آئی ایس پی آر پشاور( غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ میں تین مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج ہلاک کردیے گئے ۔ پاک فوج کے […]
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید کی سزا

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کوفیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی، آئی ایس پی آر راولپنڈی(غگ رپورٹ) پاک فوج نے خوداحتسابی کے عمل اور فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ایک سابق افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو […]
دیر: پاک افغان بارڈر سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،3دہشت گرد ہلاک

پشاور(غگ رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا کر3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اتوار اور پیر کے درمیانی شب 3دہشت گردوں نے پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش کی جبکہ […]
دہشتگردی اور انتشار گردی کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل دہشتگردی بھی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پیر کے روز تفصیلی میڈیا بریفنگ میں ملک کو درپیش چیلنجز اور مسائل پر کھل کر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردوں اور انتشاریوں کے علاوہ ان ” ڈیجیٹل دہشت گردوں” کا بھی سامنا ہے جو کہ کروڑوں ، […]
اور جنگ جاری ہے

عقیل یوسفزئی ملک کو بہت پیچیدہ صورتحال اور ہمہ گیر چیلنجز کا سامنا ہے ۔ اگر ایک طرف عدلیہ کی ” یکطرفہ” فیصلوں کے باعث مختلف اہم ریاستی ادارے ٹکراؤ کی حالت میں ہیں تو دوسری جانب دہشتگری کے اقدامات میں فورسز کی مسلسل کارروائیوں کے باوجود کمی واقع نہیں ہورہی ۔ بلاشبہ پاکستان کے […]