پی ٹی ایم کے 10 رہنماؤں اور حامیوں کے خلاف سخت کارروائی

محکمہ داخلہ ، قبائلی امور کی جانب سے ناموں کی فہرست اور کارروائی انسداد دہشت گردی قانون کے تحت شیڈول فورتھ کا نوٹیفیکیشن جاری پشاور (غگ رپورٹ) حکومت خیبرپختونخوا کی وزارت داخلہ و قبائلی امور نے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے 10 رہنماؤں اور منتظمین کے خلاف اینٹی ٹیررازم ایکٹ 1997 کے […]
تصویر کا دوسرا رخ

تحریر: ساجد انور وردگ مجھے لگا تھا کہ جرگے کا پہلا نکتہ یہ ہو گا کہ جس قبیلے سے کوئی دہشت گردی کر ے گا اس کے اور اسکے پورے خاندان کے خلاف جرگہ ایکشن لے گی۔ مجھے لگا کہ جرگہ فیصلہ کرے گا کہ سابقہ فاٹا سے کوئی بھی قبائلی منشیات کی اسملنگ کرتے […]
بے سمت کاروان ، ناتجربہ کاری یا کچھ اور؟

تحریر : بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی ممتاز صحافی اور مصنف شمس مومند نے اپنے ایک وی لاگ میں پشاور، خیبرپختونخوا میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے زیر اہتمام منعقدہ جرگے یا اجتماع کے بارے میں اور پی ٹی ایم کے کردار پر اہم اور مستند سوالات اٹھائے ہیں جو یقینی طور پر جواب […]
غیر حقیقت پسندانہ اعداد وشمار

تحریر: اے وسیم خٹک پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے حال ہی میں خیبر پختونخوا کے علاقے جمرود میں ایک قومی جرگہ منعقد کیا جس میں قبائلی عمائدین اور سیاسی نمائندے شریک ہوئے۔ اس جرگے کا مقصد پشتونوں کے مسائل پر بات چیت کرنا اور ان کے حقوق کے حصول کے لیے آواز اٹھانا […]
سرکاری حکم نامے کی خلاف ورزی اور میڈیا پر تنقید

صوبائی حکومت کی جانب سے پابندی لگانے کے باوجود پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے جرگے میں شرکت کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیوں کی تیاری کی جارہی ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے علاوہ بعض انٹیلی جنس اداروں نے بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے […]
پی ٹی ایم جرگہ پر اہم ماہرین کی آراء اور بعض سوالات

پاکستان کے جھنڈے اور آئین کی بے حرمتی ناقابل برداشت ہیں، عادل شاہ زیب جن عناصر نے پشتونوں کو لڑانے کی خواہش رکھی ان کو ناکامی ہوئی، محمود جان بابر کالعدم ٹی ٹی پی نے مذکورہ ایونٹ کی حمایت کیوں کی یہ بڑا سوال ہے، بیرسٹر عثمان علی صوبائی حکومت کی سرپرستی کے باجود پی […]
پی ٹی ایم اپنے بیانیہ اور طرزِ عمل پر نظر ثانی کرے، اختیار ولی خان

فوج، ریاست اور قومی پرچم سے متعلق پی ٹی ایم کا بیانیہ یکطرفہ ہے، رہنما ن لیگ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والا جرگہ مثبت نتائج دے گا، رہنما ن لیگ کی خصوصی گفتگو پشاور ( نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اور سابق رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی خان نے کہا ہے […]