GHAG

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی نئی حکمت عملی

اے وسیم خٹک آپریشن عزمِ استحکام کو بہتر سمجھنے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ آپریشن ضربِ عضب اور ردُالفساد جیسے بڑے آپریشنز کے نتیجے میں دہشت گردوں کے مضبوط نیٹ ورکس کو توڑ دیا گیا تھا، جس کی بدولت ملک […]

پشاور،سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،دہشت گرد کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں چار سیکیورٹی اہلکار بھی شہید، آئی ایس پی آر پشاور( غگ رپورٹ)  خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقہ حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گرد کمانڈر 2ساتھیوں سمیت ہلاک جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

وزیرستان میں فورسز پر حملے

عقیل یوسفزئی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف دہشت گرد حملوں میں کیپٹن سمیت پاک فوج اور ایف سی کے 5 اہلکار شہید جبکہ 10 کے لگ بھگ زخمی ہوگئے ۔ فورسز کو آئی ڈیز حملوں کے ذریعے ان کی نقل وحرکت کے دوران نشانہ بنایا گیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے ان حملوں کے […]

دہشت گردی کے خلاف آپریشن، سوشل میڈیا پر انجان دوستوں کی صفائی جیسا عمل

اے وسیم خٹک دہشت گردی ایک ایسی لعنت ہے جس نے پاکستان کو کئی دہائیوں تک جکڑے رکھا۔ مختلف ادوار میں ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کی کاروائیاں ہوئیں، جن کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف عسکری آپریشنز کیے گئے۔ ان آپریشنز کا مقصد دہشت گرد عناصر کا خاتمہ اور ملک میں امن […]

ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کے درمیان دہشت گردی کے معاملے پر ہم آہنگی ہے، بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود شاہ

چند جنوبی اضلاع میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ طالبان گروپس دہشت گردی کررہے ہیں، دفاعی تجزیہ کار کی گفتگو امریکی سینیٹ میں قرارداد ایک مخصوص یہودی لابی کے ذریعے پاس کی گئی، سنوپختونخوا سے خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) محمودشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان […]

آپریشن عزم استحکام پر ابہام پیدا کرنے کی کوششیں

یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت اور دو تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ بعض صحافتی حلقوں نے اس کے باوجود مجوزہ آپریشن عزم استحکام کو متنازعہ بنانے کی عملی کوششیں کرتے ہوئے عوام میں اس طرح کا تاثر قائم کیا جیسے اس فیصلے یا اقدام کے نتیجے میں ماضی کی فوجی […]

آپریشن عزم استحکام پہلے سے جاری آپریشنز کی توسیعی شکل ہوگی، غریدہ فاروقی

آپریشن کے حوالہ سے کسی نے بھی زحمت نہیں کی کہ حقائق جان لیں نہ عوام نے اور نہ ہی اعتراض کرنے والوں نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس کا مقصد کیا ہے، سینئر تجزیہ کار کی گفتگو   پشاور( غگ رپورٹ) سینئر صحافی و تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ […]

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوگا جس میں کسی کو کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف  عزم استحکام آپریشن میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، وزیراعظم کی گفتگو اسلام آباد( غگ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ  کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے […]