بشریٰ بی بی سیاست کرنے پشاور آئی تھیں، فیصل کریم کنڈی

دیکھتے ہیں پشاور جلسہ میں کتنے لوگ پنجاب سے آتے ہیں، گورنرخیبرپختونخوا جو کام پنجاب میں فرح گوگی سے کرائے گئے وہ اب پشاور میں بھی ہوں گے، گورنرخیبرپختونخوا صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، مگر کرپٹ صوبائی حکومت اس سے لاتعلق ہے، فیصل کریم کنڈی صوبے کے آئینی حقوق کے لیے […]
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سرکاری پروٹوکول میں پشاور آمد

سابق وزیر اعظم کی اہلیہ سی ایم ہاؤس کی انیکسی میں ٹھیرایا گیا ہے، ذرائع مشعال یوسفزئی کو غیر معمولی اہمیت دینے پر پارٹی رہنماؤں کا اظہار حیرت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں بشری بی بی کی احتجاجی پلان کی تیاری کی ہدایت پشاور (غگ رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے […]
کھوئے تھے تم کہاں ۔۔۔؟

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اعلی امین گنڈاپور سلام آباد سے گزشتہ روز پراسرار طریقے سے “گمشدہ” ہونے کے بعد اتوار کی شام کو انتہائی فلمی انداز میں صوبائی اسمبلی میں نمودار ہوئے جہاں انہوں نے خلاف حقائق بہت دھواں دار تقریر کرتے ہوئے اس قسم کا تاثر دینے کی کوشش کی جیسے ان کو کسی نے […]
ایک طرف شہادتیں دوسری جانب ریاست کے خلاف بغاوت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ہفتے کے روز ایک ایسے ماحول میں پشاور پہنچے جب راولپنڈی اسلام آباد میں پی ٹی آئی نے احتجاج کے نام پر مزاحمت شروع کر رکھی تھی اور پورا ملک ڈپریشن کی حالت میں تھا۔ ان کی آمد کا مقصد ان شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنی تھی […]
آئین کا آرٹیکل 245 ،وزیر اعلیٰ کا بیان اور سیکورٹی صورتحال

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے اس بیان پر عسکری، صحافتی اور سیاسی حلقوں میں حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ عوام کی شکایات کے تناظر میں بعض علاقوں سے سیکورٹی چیک پوسٹیں ختم کررہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق فوج حکومت کی درخواست اور ریکوزیشن کے بغیر کسی […]
علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی تردید، اسلام آباد میں طویل ملاقات تھی جہاں جیمرز لگے تھے، پی ٹی آئی کا بیان

سرکاری حکام کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد(غگ رپورٹ) پی ٹی آئی قائدین کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری یا مبینہ طور پر ‘مسنگ’ کرنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری […]
پشاور، پولیس وین کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

دھماکہ مچنی گیٹ میں پولیس وین کے قریب ہوا، اہلکار ورسک روڈ پر معمول کے گشت پر تھے، پولیس ورسک روڈ پر دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، چند دن پہلے بھی تھانہ متھرا پر بھی دستی بم پھینکا گیا، ایس ایس پی آپریشن پشاور پشاور(غگ رپورٹ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں […]
پشاور،سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،دہشت گرد کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں چار سیکیورٹی اہلکار بھی شہید، آئی ایس پی آر پشاور( غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقہ حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گرد کمانڈر 2ساتھیوں سمیت ہلاک جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]