GHAG

لیڈروں اور تجزیہ کاروں کا اظہار تشویش

ملک میں مختلف مثبت اشاریوں اور اقدامات کے باوجود ایک مخصوص پارٹی کے منفی اور جارحانہ طرزِ عمل میں کوئی مثبت تبدیلی نظر نہیں آرہی اور اب اس پارٹی نے 9 نومبر کو ایک بار پھر صوابی میں اجتماع کا اعلان کردیا ہے۔ اگر چہ مذکورہ پارٹی کو بدترین نوعیت کے اندورنی اختلافات کا سامنا […]

بشریٰ بی بی سیاست کرنے پشاور آئی تھیں، فیصل کریم کنڈی

دیکھتے ہیں پشاور جلسہ میں کتنے لوگ پنجاب سے آتے ہیں، گورنرخیبرپختونخوا جو کام پنجاب میں فرح گوگی سے کرائے گئے وہ اب پشاور میں بھی ہوں گے، گورنرخیبرپختونخوا صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، مگر کرپٹ صوبائی حکومت اس سے لاتعلق ہے، فیصل کریم کنڈی صوبے کے آئینی حقوق کے لیے […]

پاکستان کی سیاست میں بدتمیزی اور بدتہذیبی کا بڑھتا ہوا رجحان

تحریر: بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی پاکستان کی سیاست میں اختلافات ہمیشہ سے موجود رہے ہیں، لیکن ان اختلافات کی نوعیت اور شدت میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آئی ہے۔ ماضی میں سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات زیادہ تر نظریات اور پالیسیوں تک محدود رہتے تھے اور ان کا اظہار بھی ایک مخصوص حد تک […]

شاہد خان آفریدی کی مخالفت کیوں؟

بعض ریاست بیزار حلقوں کو اس بات پر شدید “اعتراض” ہے کہ نامور کرکٹر شاہد خان آفریدی نے جمرود میں ایک تقریب کے دوران یہ بات کیوں کی ہے کہ ہم سب نے امن ، ترقی اور خوشحالی کے لیے حکومت اور اپنی فورسز کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس بات پر بھی متعلقہ […]

حکومتی مشینری سیاست کے لیے استعمال کرنا زیادتی ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے حکومتی وسائل کا استعمال منفی نتائج دے گیا، گورنرخیبرپختونخوا صوبائی حکومت نااہل، کرپٹ اور غیر ذمہ دارانہ ہے،خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے پر ایک نااہل، کرپٹ اور غیر ذمے دارانہ حکومت مسلط ہے جو پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہ صرف بدامنی […]

یحیٰی آفریدی اگلے چیف جسٹس مقرر، متعلقہ کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے رائے دے دی

پی ٹی آئی کی جانب سے حسب توقع مخالفت، کمیٹی اجلاس میں شرکت بھی نہیں کی جے یو آئی ف کے کامران مرتضیٰ نے خلاف توقع جسٹس منصور علی شاہ کے حق میں ووٹ دیا پشاور(غگ رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے کوہاٹ […]

انتشار پسندی کا منطقی انجام

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ساتھ ہونیوالی ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے یا پنجاب کے تقریباً تمام جیلوں پر بعض سیکورٹی خدشات کے تناظر میں پابندی عائد کی گئی ہے اس بحث سے قطع نظر تلخ حقیقت تو یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کے […]

اخترمینگل کے الزامات پر ریاستی ردعمل، بی این پی سینیٹرز سے متعلق الزامات غلط قرار

اختر مینگل نے غلط بیانی سے کام لیکر بددیانتی کی ہے، ریاستی مؤقف اختر مینگل نے غلط بیانی سے کام لیا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، سیکیورٹی ذرائع پی ٹی آئی کی جانب سے دباؤ، اغواء کے الزامات کو بلیم گیم ہے، ذرائع پشاور (غگ رپورٹ) حکومتی اور سیکیورٹی ذرائع نے بلوچستان […]

تلخ زمینی حقائق

حال میں ہی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے زیر سایہ منعقد کردہ پشتون جرگے کے مطالبات سامنے آئے، جس میں ایک دو کے علاوہ دیگر تمام مطالبات پر صرف ہنسا ہی جاسکتا ہے۔ لگتا ایساہے کہ پی ٹی ایم ایسے مطالبات سامنے رکھ کر خود کو ایسی بند گلی میں دھکیلنا چاہتی ہے […]