GHAG

غیر حقیقت پسندانہ اعداد وشمار

تحریر: اے وسیم خٹک پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے حال ہی میں خیبر پختونخوا کے علاقے جمرود میں ایک قومی جرگہ منعقد کیا جس میں قبائلی عمائدین اور سیاسی نمائندے شریک ہوئے۔ اس جرگے کا مقصد پشتونوں کے مسائل پر بات چیت کرنا اور ان کے حقوق کے حصول کے لیے آواز اٹھانا […]

سرکاری حکم نامے کی خلاف ورزی اور میڈیا پر تنقید

صوبائی حکومت کی جانب سے پابندی لگانے کے باوجود پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے جرگے میں شرکت کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیوں کی تیاری کی جارہی ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے علاوہ بعض انٹیلی جنس اداروں نے بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے […]

امن کے قیام کیلئے تمام جماعتیں سیاسی اختلاف بھلادیں، فیصل کریم کنڈی

ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، گورنرخیبرپختونخوا خیبر جرگے میں ملک کے خلاف نعرے لگے، نہ ہی کسی اور ملک کا جھنڈا لہرایا گیا، فیصل کریم کنڈی ان کے تمام آئینی مطالبات کو وفاق کے سامنے رکھا جائے گا، پشاور میں میڈیا سے گفتگو پشاور(غگ رپورٹ) گورنر […]

پی ٹی ایم کے مطالبات،ڈیٹا اور زمینی حقائق

کالعدم قرار دینے والی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کا تین روزہ جرگہ گزشتہ شب بخیریت اختتام پذیر ہوا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ اس ایونٹ کے دوران بعض قوتوں کی خواہش اور کوشش کے باوجود کسی تصادم یا کشیدگی کی نوبت نہیں آئی اور جرگہ کے منتظمین کے علاوہ متعلقہ اداروں اور تقریباً تمام […]

پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں جن کا ایجنڈا عدم استحکام ہے، خواجہ آصف

شنگھائی تعاون کانفرنس کے دوران گڑبڑ برداشت نہیں ہوگی، وفاقی وزیردفاع پی ٹی ایم پہلے بہتر مگر اب تشدد پسند ہوگئی ہے، وفاقی وزیردفاع کی شدید تنقید پشاور (غگ رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو دہشت گرد پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شرپسند اور […]

پی ٹی ایم جرگہ پر اہم ماہرین کی آراء اور بعض سوالات

پاکستان کے جھنڈے اور آئین کی بے حرمتی ناقابل برداشت ہیں، عادل شاہ زیب جن عناصر نے پشتونوں کو لڑانے کی خواہش رکھی ان کو ناکامی ہوئی، محمود جان بابر کالعدم ٹی ٹی پی نے مذکورہ ایونٹ کی حمایت کیوں کی یہ بڑا سوال ہے، بیرسٹر عثمان علی صوبائی حکومت کی سرپرستی کے باجود پی […]

پی ٹی ایم کے جرگے میں غیر ملکیوں کی دلچسپی کیوں؟

یہ بات قابل تشویش ہے کہ اگر  ایک طرف کالعدم پی ٹی ایم کے منعقدہ جرگے میں زیادہ تر مقررین نے ایجنڈے کے تحت پاکستان مخالف تقاریر کا سلسلہ جاری رکھا تو دوسری طرف افغانستان، بھارت اور بعض دیگر ممالک نے کھل کر اس ایونٹ کی نہ صرف حمایت کی بلکہ اس کے لیے باقاعدہ […]

پی ٹی ایم اپنے بیانیہ اور طرزِ عمل پر نظر ثانی کرے، اختیار ولی خان

 فوج، ریاست اور قومی پرچم سے متعلق پی ٹی ایم کا بیانیہ یکطرفہ ہے، رہنما ن لیگ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والا جرگہ مثبت نتائج دے گا، رہنما ن لیگ کی خصوصی گفتگو پشاور ( نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اور سابق رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی خان نے کہا ہے […]

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حساس معاملات اور جاری صورتحال

گزشتہ 36، 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دو تین اہم ایونٹس اور واقعات سامنے آئے جن پر ریاست، اہل سیاست اور میڈیا کو مستقبل کے امکانات اور خدشات دونوں کے تناظر میں سنجیدگی کے ساتھ سوچنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ وقت کا تقاضا یہ ہے کہ مزید کشیدگی، پروپیگنڈا گردی اور […]