GHAG

یہ شہر گل فروشاں تھا چمن تھا؟

روخان یوسفزئی ویسے تو ملک کے مختلف حصوں میں امن و امان کی صورت حال کو تسلی بخش قرار نہیں دیا جاسکتا مطلب جسے حقیقی معنوں میں امن یا سلامتی کہا جاتا ہے ہمارے بدقسمت ملک میں اس طرح امن کے لیے ہم سب ترس رہے ہیں۔ خاص طور پر بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ہم […]

یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کا بحران،سپریم کورٹ کی سماعت

اے وسیم خٹک 25 فروری 2025ء کو سپریم کورٹ میں خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کے کیس کی سماعت متوقع ہے۔ اس معاملے کی طویل تاخیر نے صوبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو شدید انتظامی اور مالی بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس وقت صوبے کی 34 میں سے […]

افغان عبوری حکومت کے ساتھ بات ہوسکتی ہے، خوارج کے ساتھ نہیں کریں گے، سینیٹر عبدالقیوم

صوبائی حکومت کسی مذاکراتی عمل سے قبل وفاقی حکومت کی رضامندی حاصل کرے ورنہ کوئی فائده نہیں ہوگا پاکستان کی فوج ایک منظم قومی فوج ہے جس میں تمام صوبوں کو نمائندگی حاصل ہے پشتون جوان بہت محب وطن اور باصلاحیت ہیں، سنو پختونخوا سے خصوصی گفتگو پشاور (خصوصی رپورٹ) ایکس سروس مین سوسائٹی کے […]

طورخم بارڈر پر کشیدگی برقرار، تین دن سے آمدورفت بند

چیک پوسٹ قائم کرنے کے معاملے پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان شدید تلخی آمدورفت کی بندش کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا پشاور (غگ رپورٹ) پاک افغان سرحد طورخم گزشتہ تین دنوں سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے جس کے باعث دونوں ممالک کا سفر کرنے والے […]

ڈی آئی خان ، کرک اور کرم میں فورسز کی کارروائیاں

ایڈیٹوریل خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں کسی وقفے کے بغیر جاری ہیں اور گزشتہ تین دنوں کے دوران 13 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 50 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا جن میں کرم سے تعلق رکھنے والا ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب […]

سیکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان درابن میں کارروائی، چار دہشت گرد ہلاک

تھانہ درابن کوٹ لالو میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، ذرائع ہلاک دہشت گرد امن و امان کی صورتحال خراب کرنے اور تخریب کاری میں ملوث تھے، سیکیورٹی ذرائع پشاور ( غگ رپورٹ ) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران چار دہشت گرد […]

پختونخوا میں جاری عمران گردی

خالد خان خیبر پختونخوا کو عمران خان کے رنگ میں رنگنے اور خان صاحب کو پشتون عوام کے اعصاب پر سوار رکھنے کے لیے صوبائی حکومت کی عمران گردی دھڑلے سے جاری ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اصوبائی کابینہ کے 25ویں اجلاس میں دیگر اقدامات کے علاوہ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے نام […]

مادری زبانوں کا عالمی دن اور دانشورانہ جگالی

خالد خان ہر سال 21 فروری کو دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد زبانوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا، لسانی اور ثقافتی تنوع کو فروغ دینا اور ان زبانوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دینا ہے جو معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اقوامِ متحدہ […]

اہم قائدین کا ملک میں نئے سوشل کنٹریکٹ کا مطالبہ

پشتون بیلٹ کو بلیک وقت دہشتگردی، بیڈ گورننس اور محرومیوں کا سامنا ہے، آفتاب شیرپاؤ قومیتوں کے سیاسی حقوق کے علاوہ ان کی زبان، ثقافت اور بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے، افراسیاب خٹک صوبائی حقوق سے جڑے مسائل کے حل پر سب متفق ہو جائیں، افضل خاموش سیکورٹی صورتحال پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا […]

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نیا نام اور صوبے کی سیکورٹی صورتحال

ایڈیٹوریل یہ بات انتہائی افسوناک اور قابل تشویش ہے کہ پشاور میں گزشتہ دو دہائیوں سے ملک کے مقبول کھیل کرکٹ کا کوئی ملکی یا بین الاقوامی سطح کا میچ یا ایونٹ نہیں ہوا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ارباب نیاز نامی واحد کرکٹ سٹیڈیم گزشتہ کئی سالوں سے زیر تعمیر ہے مگر […]