دارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکہ: پس منظر، موجودہ حالات اور سیکیورٹی خدشات

اے وسیم خٹک آج، 28 فروری 2025 کو، خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے بعد ایک خودکش دھماکہ ہوا۔ اس المناک واقعے میں جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم، مولانا حامد الحق، سمیت چھ افراد شہید اور متعدد زخمی […]
دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت چار افراد شہید

دھماکہ نماز جمعہ کے دوران مرکزی ہال میں ہوا، سینکڑوں افراد مسجد کے اندر موجود تھے، مقامی ذرائع ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا گیا تھا پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران […]
فروری 27: پاکستان کی فضائی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب

تحریر: خالد خان چھ برس قبل 27 فروری 2019 کو، جب بھارتی جارحیت نے پاکستان کی سرحدوں کو للکارنے کی کوشش کی، تب پاکستانی شاہینوں نے اپنی شجاعت، مہارت اور غیر متزلزل عزم سے تاریخ میں ایک ایسا باب رقم کیا، جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ دن تھا جب پاکستان […]
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل

ایڈیٹوریل مشہور زمانہ آپریشن “سوِفٹ ریٹارٹ” کو آج 27 فروری کو 6 سال مکمل ہوگئے ہیں اور اس آپریشن پر پاکستانی اور بھارتی میڈیا کے علاوہ عالمی میڈیا میں بھی تبصرے اور تجزیے پیش کیے جارہے ہیں۔ پاکستان کے ریاستی عہدیداروں اور مختلف سیاسی رہنماؤں کے علاوہ اس موقع کی مناسبت سے افواج پاکستان کے […]
پاکستان میں نظریاتی سیاست کا زوال کیوں؟

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی آج کل، خصوصاً پاکستان کی سیاسی جماعتوں پر نظر ڈالیں تو دیکھا جاسکتا ہے کہ پارٹی پروگراموں اور منشور کی جگہ محض نعروں نے لے لی ہے۔ رہنما سیاستدانوں کی بجائے کلٹ یا مرشد بن چکے ہیں جبکہ سیاسی کارکن ہر قسم کی برداشت سے محروم اور اندھی تقلید کا شکار […]
کرم میں 170 مورچے مسمار، مزید کے خلاف کارروائیاں جاری

طورخم بارڈر پر کشیدگی برقرار، سرحد پار فائرنگ پر پاکستان کا جوابی ردعمل پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کے لیے منگل کے روز بھی بند رہی متنازعہ مقامات پر کسی بھی قیمت پر چیک پوسٹوں کی تعمیر کی اجازت نہیں دی جائے گی، پاکستانی حکام کا دوٹوک مؤقف پشاور (غگ خصوصی رپورٹ) خیبرپختونخوا […]
خوشحال خان اور ہنر

روخان یوسفزئی پختون قوم دنیا کی ایک ایسی عجیب قوم ہے کہ جب تک تاریخ اس قوم کے بارے میں خود کچھ نہیں کہتی یہ قوم اپنے بارے میں یا اپنی تاریخ،تہذیب اور اپنے اسلاف کے بارے میں اکثر غافل اور خاموش ہی رہتی ہے۔جس کا ایک ہی مطلب لیا جاسکتا ہے کہ اس قوم […]
کانجو کنٹونمنٹ سوات کو کسی اراضی کی کوئی ضرورت نہیں، حکام

کنٹونمنٹ کیلئے مزید اراضی کے حصوصل سے متعلق میڈیا رپورٹس میں کوئی حقیقت نہیں کنٹونمنٹ 2014 میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی درخواست پر قائم کی گئی، حکام کا مؤقف پشاور (خصوصی رپورٹ) سیکورٹی ذرائع نے بعض سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور میڈیا رپورٹس کی ان اطلاعات اور موقف کو غلط اور یکطرفہ […]
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جھڑپیں،15 دہشت گرد ہلاک

سپین وام میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 4 جوان شہید، متعدد زخمی کالعدم ٹی ٹی پی کا جنوبی وزیرستان سے 2 فوجی جوانوں کو اغواء کرنے کا دعویٰ گزشتہ 4 دنوں کے دوران فورسز کی 6 کارروائیوں میں تقریباً 28 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے، ذرائع پشاور (غگ رپورٹ) سیکورٹی فورسز نے خیبر […]
پی ٹی آئی کے بیانیہ اور پروپیگنڈا مہم کو ایک اور دھچکا

ایڈیٹوریل امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کی ایک مخصوص پارٹی اور باہر بیٹھے “یوٹیوبرز سکواڈ” کی توقعات اور پروپیگنڈا کے برعکس پاکستان کو دفاعی شعبے میں تقریباً 400 ملین ڈالرز کا پیکیج دینے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ امداد ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال اور دیگر متعلقہ شعبوں کی مد میں دی جانیوالی […]