GHAG

افغان طالبان آداب حکمرانی سے ناواقف ہیں، آصف درانی

بھارت 2007 سے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر کو فنڈنگ کررہا ہے، سابق نمائندہ برائے افغانستان مذاکرات صوبائی حکومت کا ڈومین اور اختیار نہیں ہے، آصف درانی پاکستان کی افواج پورے عزم اور شدت کے ساتھ لڑ رہی ہیں، افغانستان کیلئے سابق خصوصی نمائندے آصف درانی کا خصوصی انٹرویو پشاور (غگ رپورٹ) ممتاز سفارتکار […]

آرمی چیف کی وارننگ اور مذاکرات کی بازگشت

ایڈیٹوریل آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردوں اور شرپسندوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہتھیار پھینک کر ہی ریاست سے رحم کی توقع رکھ سکتے ہیں اور یہ کہ گمراہ گروہ کو یہ اجازت قطعاً نہیں دی جائے گی کہ وہ انتہا پسندی پر مبنی اپنی اقدار اور نظریات […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی مختلف جامعات سے آئے طلبہ و طالبات سے گفتگو

ہم کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں، ہمارے لئے سب سے اہم پاکستانیت ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جب تک قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، جنرل سید عاصم منیر کی گفتگو پشاور(غگ رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے […]

اقوام متحدہ کی افغان حکومت اور طالبان کے خلاف چارج شیٹ

اقوام متحدہ کی35 ویں تجزیاتی رپورٹ میں پاکستانی موقف کی تائید افغان حکمران اور طالبان ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے میں مدد دے رہے ہیں، رپورٹ افغان سرزمین سے پاکستان پر 600 سے زائد حملے کئے گئے ہیں، وہاں 24 گروپ سرگرم عمل ہیں، رپورٹ نورولی محسود کی فیملی کو افغان […]

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خارجی دہشت گرد ہلاک

 فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ محمد حسن اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان میں فورسز کی کی کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے دو مختلف اضلاع […]

وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں اہم عہدوں پر ڈیل؟

انسپکٹر جنرل پولیس وفاقی حکومت جبکہ چیف سیکرٹری صوبائی حکومت کی مرضی سے تعینات صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے بھی مبینہ ڈیل کی تصدیق کردی شہاب علی شاہ کی تعیناتی کے لیے بہت بڑے پیمانے پر رابطہ کاری ہوتی رہی ہے، ذرائع پشاور (غگ رپورٹ) معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ […]

امریکی دباؤ مسترد، پاکستان روس کی مدد سے جدید ترین اسٹیلتھ فائٹر جیٹ تیار کرنے میں کامیاب

یہ جنگی طیارہ جدید ترین ریڈار سسٹمز، بشمول امریکی اور اسرائیلی دفاعی نظام، کو دھوکہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ ٹیکنالوجی جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن بدل سکتی ہے، ماہرین کی رائے پشاور(خالد خان) پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، دفاعی خودمختاری کے سفر میں ایک اور بڑی پیش رفت […]

لکی مروت جرگہ کے اہم نکات، فتنہ الخوارج کے خلاف بڑے فیصلے

جرگے میں مقامی افراد، مشران، اور علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی جرگے میں ریاستی اداروں، پولیس اور فوج پر بھرپور اعتماد کا اظہار، شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم پشاور(غگ خصوصی رپورٹ) گذشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں امن و امان کے حوالے سے جرگہ منعقد ہوا جس میں مقامی […]

آرمی چیف کا طنزیہ تبصرہ اور ماہرین کی آراء

ایڈیٹوریل موجودہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ وہ سابق سپہ سالاروں کے برعکس خود کو میڈیا سے دور یا فاصلے پر رکھتے ہیں اور ان کی سرگرمیوں ، بیانات اور دوروں سے متعلق تفصیلات پراپر طریقے سے متعلقہ ونگ یا فورم یعنی آئی ایس پی آر ہی سے […]

بلوچستان ہرنائی میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 11 افراد شہید

دھماکا تحصیل شاہرگ میں کوئلے کی لیبر گاڑی کے قریب ہوا، لیویز حکام  دھماکے میں پک اَپ گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرتھے تھے، ڈپٹی کمشنر ہرنائی شاہرگ دھماکے میں جاں بحق اور  زخمی ہونے والے زیادہ تر مزدوروں کا تعلق شانگلہ کے […]