GHAG

ڈاکٹر نجیب اللہ کا انجام ، اقوام متحدہ اور افغانستان

عقیل یوسفزئی افغانستان کے سابق صدر ڈاکٹر نجیب اللہ کو 27 ستمبر 1996ء کو ان کے بھائی سمیت کابل کے ایک مصروف چوک میں انتہائی بے دردی سے مار کر لٹکایا گیا تھا جہاں ان دونوں کی لاشوں کی بے حرمتی کا نظارہ کابل کے شہری کئی گھنٹوں تک کرتے رہے مگر کسی میں اتنی […]

آصف درانی : 97 فیصد افغان بدترین اقتصادی مسائل سے دوچار ہیں

مجھے ذاتی طور پر کوئی خوش فہمی نہیں تھی کہ تعلقات بہتر ہوں گے، سابق خصوصی نمائندہ برائے افغانستان کالعدم ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے، خصوصی انٹرویو پشاور (غگ رپورٹ) حال ہی میں اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے والے افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے آصف […]

بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کے رویے پر شدید ردعمل

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی نے فارن خود چلانے کا اعلان کیسے کیا ؟ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نیشنل سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق وزیرخارجہ کا بیان قومی اسمبلی، سینٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر بریفنگ دی جائے،خصوصی انٹرویو پشاور (غگ رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]

مذاکرات ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں، قائمقام افغان قونصل جنرل پشاور

مذاکرات جب ہوں گے تو دونوں مرکزی حکومتیں کریں گی، محب اللہ شاکر پاکستان نے 45 سال میزبانی کی، اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سنوپختونخوا سے خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) پشاور میں متعین قائمقام افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کرنا ان کے […]

افغان قونصل جنرل کو ناپسندیدہ شخصیت قراردینے کا جائزہ لیا جارہا ہے، سفارتی ذرائع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے افغان سفارتکاروں کی وکالت پر عوامی حلقے حیران افغان قونصل جنرل نوشہرہ میں ذاتی گھر اور کاروبار کا مالک  بھی ہے، ذرائع قونصل جنرل کے ہاتھوں افغان باشندوں کی بے عزتی کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں پشاور (غگ رپورٹ) سفارتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی وزارت […]

سفارتی آداب اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کا رویہ

گذشتہ روز خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے رحمۃ اللعالمینﷺ کانفرنس کے دوران افغان قونصلیٹ کے دو نمائندوں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی جس میں افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے شرکت کی۔ منگل کے دن ہونیوالے اس تقریب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور، صوبائی وزراء اور دیگر اراکین پاکستان کے […]

افغانستان میں داعش کے حملوں میں اضافہ اور القاعدہ کی سرپرستی

رواں مہینے داعش کے تین حملوں میں 20 سے زائد افغان جاں بحق، رپورٹ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ افغانستان میں گروپ کو ازسرنو منظم کررہا ہے، مغربی میڈیا پشاور (غگ رپورٹ) مختلف میڈیا اور انٹلیجنس ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیوں اور حملوں میں نمایاں اضافہ ہونے لگا […]

افغانستان سے امریکی انخلاء کے آفٹرشاکس

عقیل یوسفزئی اگست 2021 کو جب ڈاکٹر اشرف غنی کی حکومت اور اس کی 3 لاکھ سے زائد فورسز نے امریکہ اور نیٹو کو کوئی اطلاع دیے بغیر انتہائی عجلت میں کسی مزاحمت کے بغیر سرینڈر کیا تو کابل سمیت پورے افغانستان میں بدترین نوعیت کا انتظامی بحران پیدا ہوگیا اور افغان طالبان کو نہ […]

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی نئی حکمت عملی

اے وسیم خٹک آپریشن عزمِ استحکام کو بہتر سمجھنے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ آپریشن ضربِ عضب اور ردُالفساد جیسے بڑے آپریشنز کے نتیجے میں دہشت گردوں کے مضبوط نیٹ ورکس کو توڑ دیا گیا تھا، جس کی بدولت ملک […]

شدت پسندی کا نظریاتی اور قبائلی پس منظر

ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور ایران پرمشتمل ایک پیچیدہ خطے کی سیاسی ، مذہبی اور لسانی تاریخ بہت عجیب وغریب رہی ہے اور غالباً اسی کا نتیجہ ہے کہ یہاں مختلف ادوار میں نہ صرف علاقائی سطح پر جنگیں لڑی گئیں بلکہ متعدد سپر پاورز نے بھی کہیں پر براہ راست تو کہیں پراکسیز کے ذریعے […]