GHAG

کرم کے چار شورش زدہ علاقوں میں بڑے آپریشن کی تیاریاں

پہلی بار مقامی شدت پسند کمانڈروں کے سر پر انعام رکھنے کا اقدام چار مختلف علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، ذرائع پشاور (غگ رپورٹ) حکومت اور فوج نے شورش زدہ کرم کے چار متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور لوگوں کو […]

کرم کے حالات پھر کشیدہ

ایڈیٹوریل شورش زدہ علاقے کرم میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوگئے ہیں اور لگ یہ رہا ہے کہ صوبائی حکومت نے معاملات کو درست کرنے کے لیے جو حکمت عملی اختیار کی تھی وہ ناکام ہوگئی ہے۔ گزشتہ دو تین دنوں کے دوران بگن میں دو تین حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں […]

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ برطانیہ

آرمی چیف رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے جنرل عاصم منیر کانفرنس میں ’ابھرتا ہوا عالمی نظام اور پاکستان کا مستقبل‘ کے موضوع پر خطاب کریں گے پشاور(غگ رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں […]

ملاکنڈ یونیورسٹی جنسی ہراسانی کا کیس اور سوشل میڈیا کا طوفان

اے وسیم خٹک ملاکنڈ یونیورسٹی کے لیکچرر کے واقعے نے حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ واقعے کی ابھی تک مکمل انکوائری نہیں ہوئی، مگر سوشل میڈیا کے نام نہاد “شیر” پہلے ہی اپنے گندے ذہنوں کا عکس پیجز پر بکھیر رہے ہیں۔ جو لوگ خود معاشرتی اخلاقیات سے کوسوں […]

پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز، 29 سال بعد بڑا کرکٹ ایونٹ

افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گے 1996 کے بعد پاکستان میں کرکٹ کا بڑا ایونٹ ہونے جارہا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری کی شرکت متوقع 29 سال بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ کا پاکستان میں انعقاد باعث افتخار ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کراچی […]

ڈاکٹر اباسین یوسفزئی کے نئے شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی اور ادبی شخصیات کی شرکت

بٹ خیلہ میں “ٹیکاو” کی تقریب رونمائی میں ڈاکٹر اباسین یوسفزئی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ڈاکٹر اباسین یوسفزئی نے پشتو ادب اور فن،  ثقافت کی خدمت کی ہے، شرکاء کی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع ملاکنڈ بٹ خیلہ کی ایک نجی تعلیمی ادارے میں پشتو کے ممتاز شاعر، ادیب، […]

کرم کی تازہ ترین صورتحال پر صوبائی کابینہ کا اجلاس

چیک پوسٹوں پر تعیناتی کے لیے تقریباً 400 اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ  کرم کے علاقوں بگن، مندوری، اوچت، چارخیل اور ڈاڈ کمر میں حالات کشیدہ پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے اور وزیر اعلیٰ […]

لوئر کرم میں فائرنگ، پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید

بگن میں ریسکیو آپریشن کرنیوالے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، پولیس ذرائع حملہ آوروں نے سیکیورٹی فورسز کی تین گاڑیوں کو بھی نذرآتش کیا، پولیس ذرائع پشاور(غگ رپورٹ) ضلع کرم میں شرپسندوں کے حملے کے بعد امدادی قافلے کو بچانے کی کوششوں میں پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جن میں ایف سی […]

ہراسانی اور پردہ پوشی: یونیورسٹی آف ملاکنڈ بے نقاب

تحریر: خالد خان ملاکنڈ یونیورسٹی کے پروفیسر عبدالحسیب کو ایک چھٹی سمسٹر کی اردو طالبہ، حرا گل، کی شکایت پر جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ طالبہ کی باضابطہ شکایت پر ملاکنڈ لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے پروفیسر کو حراست میں لے لیا، جبکہ عوامی دباؤ کے پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ […]

گرین پاکستان انیشی ایٹو: زرعی انقلاب کی بنیاد

فہمیدہ یوسفی گرین پاکستان انیشی ایٹو محض ایک زرعی منصوبہ نہیں بلکہ پاکستان میں زرعی انقلاب کی بنیاد ہے۔ یہ وہ اصلاحاتی قدم ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور سمارٹ فارمنگ کے ذریعے پاکستان کو ایک زرعی طاقت میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس انیشی ایٹو کے تحت 100,000 چھوٹے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی […]